ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ سے نکالنے کی درخواست پر 2کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط
ارجنٹینا کو 2026 کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی درخواست نے دنیا بھر میں غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے.بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے خلاف درخواست پر 23,316,108 افراد دستخط کر چکے ہیں جو گنیز عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی تھی۔لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹینا … Continue reading ارجنٹینا کو فیفا ورلڈ کپ سے نکالنے کی درخواست پر 2کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط
0 Comments