ایپل نے آئی فون ایکس ناکارہ موبائل فونز کی فہرست میں شامل کردیا
ایپل نے باضابطہ طور پر اپنے مشہور فون آئی فون ایکس اور 2018 کے 15 انچ میک بک پرو لیپ ٹاپ کو اپنی پرانی اور ناکارہ چیزوں کی فہرست میں شامل کر لیا ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب ایپل کمپنی ان دونوں چیزوں کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی مدد فراہم نہیں … ایپل نے آئی فون ایکس ناکارہ موبائل فونز کی فہرست میں شامل کردیا پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے