سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ڈائیلاگ ضروری ہے، حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے ڈیڈ لاک ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک سیاسی مذاکرات نہیں ہوں گے، مسئلے کا حل نہیں نکلے گا۔ پی ٹی آئی کے سابق وزیراعلی نے جو … سیاسی ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے ڈائیلاگ ضروری ہے، حیدر ہوتی پڑھنا جاری رکھیں