علی امین سہیل آفریدی پر برہم، بکائو مال کہنے پر آپے سے باہر

ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے سابقہ لانگ مارچوں کو ’’فکس میچ‘‘ قرار دینے سے متعلق بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں نئی بحث چھڑ گئی ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اس بیان پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ علی امین گنڈاپور سے منسوب … علی امین سہیل آفریدی پر برہم، بکائو مال کہنے پر آپے سے باہر پڑھنا جاری رکھیں