افغانیوں کی بے دخلی جاری، مزید 3841 کو واپس بھیج دیا گیا

افغان باشندوں کی اپنے وطن افغانستان واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق گزشتہ روز طورخم بارڈر کے راستے مزید 3 ہزار 841 افغان باشندے افغانستان واپس روانہ ہوئے، جس کے بعد خیبرپختونخوا کے راستے وطن واپس جانے والے افغان شہریوں کی مجموعی تعداد 14 … Continue reading افغانیوں کی بے دخلی جاری، مزید 3841 کو واپس بھیج دیا گیا