ایرانی صد ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج پاکستان کا دورہ کریں گے جس دوران وہ قیادت سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ ایرانی صدرمسعود پزشکیان صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستانی ثالثی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا جائے گا
ٹرمپ کو قطر کی طرف سے تحفے میں ملے لگژری جہاز کی رونمائی
دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور اعلی سطح کے رابطوں کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ملاقاتوں میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کے سابق معاہدوں پر پیشرفت اور عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ خطے کی مجموعی صورتحال،باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے امور بھی زیر غور آئیں گے۔ ۔ تہران میں صدارتی پریس آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے صدر پزشکیان کے دور پاکستان کی باضابطہ تصدیق کر دی۔
شیاطین کو بلانے کیلئے جادوئی منتر لکھی پراسرار تختی دریافت

