شیاطین کو بلانے کیلئے جادوئی منتر لکھی پراسرار تختی دریافت

نیدرلینڈز میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے رومی دور کی ایک نایاب سیسے کی تختی دریافت کی، جس پر ایسے جادوئی منتر درج ہیں جو دیوتاں اور شیاطین کو پکار کر دشمنوں کو نقصان پہنچانے کیلئے استعمال کیے جاتے تھے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تاریخی نوادرات رومی سلطنت کے قدیم صوبے لوئر جرمینیا کے ایک … Continue reading شیاطین کو بلانے کیلئے جادوئی منتر لکھی پراسرار تختی دریافت