Skip to main contentSkip to footer

باجوہ کو برین ہیمریج ہوگیا، بیٹوں کو پہچاننے سے انکار

Qamar Javed Bajwa Health Update

سینئر صحافی اسد اللہ خان انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کو برین ہیمریج ہوگیا ہے اور انہوں نے بیٹوں سمیت پوری فیملی کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے، اسد اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ واش روم میں گرنے کے بعد سے اب تک وہ ہسپتال میں زیرعلاج ہیں اور انکی حالت شدید خراب ہے، صحافی کے مطابق سابق آرمی چیف کو واش روم میں گرنے کے بعد سر پر شدید چوٹ آئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم دوران علاج معلوم ہوا کہ انہیں برین ہیمریج ہوگیا ہے

سو سال بعد پہلی جنگِ عظیم کے پنجابی فوجیوں کو جنگی شہدا ء کا درجہ مل گیا

گزشتہ شب دوران علاج کی بیٹوں اور اہلیہ سے ملاقات کرائی گئی تاہم انہوں نے اہلخانہ کو پہچاننے سے انکار کردیا ہے، ڈاکٹرز کے مطابق علاج جاری ہے اور قمر جاوید باجوہ کو مزید کچھ عرصے تک آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔

 

ایران کے بعد کیوبا امریکہ کا اگلا ہدف ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

Next Post
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، کراچی اور لاہور وائٹس کی کامیابی
Previous Post
ایران جنگ ختم ہونیوالی ہے، ٹرمپ، خاتمے کا فیصلہ ہم کرینگے،ایران