رپورٹ کے مطابق اگر ویزا کی مدت ختم ہو جائے تو وزیٹر صرف ملک سے روانہ ہونے کے بعد دوبارہ نیا ویزا حاصل کرکے واپس آسکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایسی کوئی باضابطہ پابندی نہیں ہے کہ تین بار ملک چھوڑنے کے بعد دوبارہ وزٹ ویزا جاری نہ کیا جائے۔ تاہم ہر نئی درخواست کو علیحدہ سے جانچا جاتا ہے کویت وزٹ ویزا کیلیے مسافر کے پاسپورٹ کا درست اور کارآمد ہونا ضروری ہے، اس پر کسی قسم کی قانونی خلاف ورزی کا الزام یا پابندی نہیں ہونی چاہیے۔ نئے قوانین کے مطابق بعض صورتوں میں وزٹ ویزا کی مدت میں توسیع کی جا سکتی ہے، مثلاً 3 ماہ سے 6ماہ یا 12 ماہ تک لیکن یہ وزارت کی منظوری اور فیس سے مشروط ہوتی ہے۔
آسٹریلیا میں ملازمت اور رہائش کا دروازہ کھل گیا
اگر کوئی غیر ملکی کویت میں مقررہ مدت سے زیادہ قیام کرلے اور اس کی باقاعدہ توسیع نہ لی جائے تو اس پر جرمانہ عائد ہوسکتا ہے اس کے علاوہ ملک بدری (ڈی پورٹیشن) یامستقبل میں داخلے پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔ تازہ ترین اور مستند معلومات کے لیے کویت کی وزارت داخلہ کی ویب سائٹ
کرسٹیانو رونالڈو کی ایک منٹ کی کمائی کتنی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

