Skip to main contentSkip to footer

دو ماہ میں 66ہزار 815پاکستانی روزگارکیلئے بیرون ملک چلے گئے

دو ماہ میں 66ہزار 815پاکستانی روزگارکیلئے بیرون ملک چلے گئے

بیورو آف امیگریشن کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں 66ہزار 815پاکستانی روزگارکیلئے بیرون ملک گئے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2026ء میں 27ہزار 656پاکستانی ملازمت کی تلاش میں بیرون ملک گئے۔ جولائی میں سمندر پار جانے والے پاکستانی ورکرزکی تعداد 39ہزار 159تھی۔ماہانہ بنیاد پر روزگار کے لئے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں 11ہزار 503افراد کی کمی آئی

دبئی جانیوالے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،مفت فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام

اگست میں پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے 5ہزار 169بلاسود قرضے جاری کیے، بلاسود قرضوں کی مجموعی مالیت 38کروڑ 10لاکھ روپے رہی۔قرضے، چھوٹے کاروبار، خود روزگار اور مالی شمولیت کے لیے دیئے گئے، 2019ء سے اب تک بلاسود قرضوں کی مجموعی تقسیم 127ارب روپے تک پہنچ گئی۔بیورو آف امیگریشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رہائشی اور زرعی فنانسنگ کے مواقع بھی بڑھائے جا رہے ہیں، اقدامات کا مقصد زیادہ لوگوں کو معاشی مواقع تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

 

عمان جانیوالوں کیلئے خوشخبری، 14 روزہ مفت ٹورسٹ ویزا کا اعلان

Next Post
گورنر راج لگانے پر ردعمل آئے گا اور بہت سے لوگوں کو بہا کر لے جائے گا، جنید اکبر
Previous Post
سہیل آفریدی نے ”احساسِ بے زبان صحت گاڑی” منصوبے کا افتتاح کردیا