عمان جانیوالوں کیلئے خوشخبری، 14 روزہ مفت ٹورسٹ ویزا کا اعلان

خلیجی ملک عمان نے سیاحت کے فروغ اور مختصر مدت کے سفر کو آسان بنانے کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے نئے داخلہ قوانین کے تحت 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا۔ فیصلے کے بعد منتخب ممالک کے شہری بغیر ویزا فیس ادا کیے دو ہفتوں کیلئے عمان کا سفر کر سکیں گے۔عرب میڈیا … Continue reading عمان جانیوالوں کیلئے خوشخبری، 14 روزہ مفت ٹورسٹ ویزا کا اعلان