پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے چار بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک ہو گئے ،دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔سی سی پی او میاں سعید کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں انتہائی مطلوب گینگ کا سرغنہ وقار عرف میجر بھی شامل ہے۔ یہ گینگ گزشتہ تقریبا 15 سال سے منظم جرائم میں سرگرم … پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک پڑھنا جاری رکھیں