آئندہ سال تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا، ماہرین نے خبردار کردیا
ال نینو اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث 2027 کے دنیا کا گرم ترین سال بننے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔عالمی موسمیاتی تنظیم ڈبلیو ایم او کے مطابق 2026 کے آخر میں بننے والا مضبوط ال نینو عالمی درجہ حرارت کو مزید بڑھا سکتا ہے، اور اس کے اثرات 2027 تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ڈبلیو … Continue reading آئندہ سال تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا، ماہرین نے خبردار کردیا
0 Comments