امریکا میں 36لاکھ برس قدیم میگالوڈون شارک کا دانت دریافت

امریکا میں ایک کم عمر لڑکے نے ساحلِ سمندر پر اپنے والد کے ساتھ چہل قدمی کے دوران 36 لاکھ سال قدیم میگالوڈون شارک کا دانت دریافت کرلیا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق 42 سالہ مائیکل باورز اپنے 11 سالہ بیٹے بو کے ہمراہ امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر سی آئل سٹی گئے ہوئے تھے، … Continue reading امریکا میں 36لاکھ برس قدیم میگالوڈون شارک کا دانت دریافت