اٹھارہ سالہ نوجوان 306سال بعد دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے 18 سالہ ناتھن تھامس نے دنیا کے سب سے کم عمر مرد پروفیسر بن کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ناتھن تھامس نے 18 سال اور 346 دن کی عمر میں میامی ڈیڈ کالج میں انجینئرنگ انسٹرکٹر کے طور … Continue reading اٹھارہ سالہ نوجوان 306سال بعد دنیا کا کم عمر ترین پروفیسر بن گیا