کورونا کے 5سال بعد ورک فرام ہوم میں چھپے نقصانات سامنے آ گئے

کورونا کی وبا کے دوران گھر سے کام کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھا تھا اور ابتدا میں یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ سفر، ایندھن، دفتر کے کپڑوں اور باہر کھانے کے اخراجات کم ہونے سے بڑی بچت ہو گی مگر 5 سال بعد سامنے آنے والی صورتِ حال اس کے برعکس دکھائی … Continue reading کورونا کے 5سال بعد ورک فرام ہوم میں چھپے نقصانات سامنے آ گئے