موت سے پہلے انسان کیا محسوس کرتا ہے؟ برطانوی نرس نے تجربہ بیان کر دیا
برطانیہ کی ایک نرس نے کہا ہے کہ موت کے قریب پہنچنے والے بہت سے افراد ایک جیسے تجربات بیان کرتے ہیں اور اکثر ایسی باتیں کرتے ہیں جنہیں وہ زندگی کے آخری لمحات میں ایک خاص کیفیت کے طور پر محسوس کرتے ہیں۔ نرس پینی ہاکنز اسمتھ گزشتہ 20 برس سے ہاسپس نرس کے … Continue reading موت سے پہلے انسان کیا محسوس کرتا ہے؟ برطانوی نرس نے تجربہ بیان کر دیا
0 Comments