ویلز میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا کنگن دریافت

لندن (آئی این پی)ویلز میں میٹل ڈیٹیکٹر سے تلاش کے دوران ایک شخص نے تقریبا 3 ہزار سال قدیم سونے کا کنگن دریافت کرلیا۔شمالی ویلز کی کائونٹی گوائنیڈ کے علاقے لانووخلین میں ادریس تھامس ایک زرعی زمین پر میٹل ڈیٹیکٹر سے تلاش کر رہے تھے کہ صرف 20 منٹ بعد ان کے آلے نے دھاتی … ویلز میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا کنگن دریافت پڑھنا جاری رکھیں