امریکہ میں مقیم ہزاروں تارکینِ وطن کیلئے بری خبر آگئی
امریکہ میں قانونی معاونت کا معاہدہ ختم ہونے کے پیش نظر ہزاروں مہاجر بچوں کو ملک بدری کے نئے خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے کارکنوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین یا سرپرست کے بغیر امریکہ آنے والے مہاجر بچوں کو مشکلات کا سامنا ہو … Continue reading امریکہ میں مقیم ہزاروں تارکینِ وطن کیلئے بری خبر آگئی
0 Comments