امریکی جنگوں میں بھاری مالی و جانی نقصانات، ایران جنگ سب سے مہنگی قرار
امریکا کی گزشتہ 76 برسوں پر محیط جنگوں نے انسانی جانوں اور معیشت دونوں پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔ کوریا کی جنگ سے لے کر حالیہ ایران تنازع تک لاکھوں افراد جاں بحق جبکہ کھربوں ڈالرز خرچ ہو چکے ہیں۔الجزیرہ کی ایک خصوصی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2001 سے 2021 تک جاری رہنے والی … Continue reading امریکی جنگوں میں بھاری مالی و جانی نقصانات، ایران جنگ سب سے مہنگی قرار
0 Comments