ٹرمپ نے دنیا بھر میں امریکی ویزا انٹرویوز روک دئیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں میں ویزا انٹرویوز عارضی طور پر روکنے یا دوبارہ مقرر کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام قونصلر افسران کی عالمی تربیتی مہم کے لیے کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا … Continue reading ٹرمپ نے دنیا بھر میں امریکی ویزا انٹرویوز روک دئیے