امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، ایک دن میں 25کھرب ڈالر ڈوب گئے

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص کی فروخت کے باعث شدید مندی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں نیسڈیک 100 انڈیکس کی مجموعی مالیت میں 2.5 ٹریلین ڈالر کی کمی ہوگئی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نیسڈیک کمپوزٹ انڈیکس میں 5.5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی، جو اپریل 2025 میں صدر ڈونلڈ … امریکی اسٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، ایک دن میں 25کھرب ڈالر ڈوب گئے پڑھنا جاری رکھیں