امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کردیا

امریکہ نے آبنائے ہرمز میں واقع ایران کے اسٹرٹیجک جزیرے قشم پر تازہ حملے کئے ہیں، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ محدود فوجی کارروائی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے ایک امریکی طیارے پر فائرنگ کے جواب میں کی گئی، ایران کے سرکاری میڈیا نے بھی جزیرے پر متعدد دھماکوں کی اطلاع دی … امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کردیا پڑھنا جاری رکھیں