ایران معاملے پر اسرائیلی، امریکی اور عرب آرمی چیفس کی خفیہ ملاقات

امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور 8 عرب ممالک کے اعلی فوجی حکام نے گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات کی، جس میں ایران کے ساتھ جاری جنگ اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا، اسرائیل اور 8 عرب ممالک کے اعلی … Continue reading ایران معاملے پر اسرائیلی، امریکی اور عرب آرمی چیفس کی خفیہ ملاقات