امریکہ کے ایران پر پھر حملے، متعدد فوجی اہداف تباہ کردیئے

جنگ بندی معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کے باوجود امریکا نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز پر مبینہ ایرانی ڈرون حملے کے جواب میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے مطابق فضائی کارروائی کے دوران ایرانی میزائل اور ڈرون ذخائر کے علاوہ ساحلی ریڈار … Continue reading امریکہ کے ایران پر پھر حملے، متعدد فوجی اہداف تباہ کردیئے