امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ایران کو جنگ بندی کی درخواست

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر نے مذاکرات کی درخواست کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ سفارتی رابطوں میں امریکا کی طرف سےجنگ بندی کیلئے بات چیت کی خواہش کا اظہار کیا گیا جسے انہوں نے ”اہم پیشرفت” قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ … امریکہ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ایران کو جنگ بندی کی درخواست پڑھنا جاری رکھیں