Skip to main contentSkip to footer

ٹرمپ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دیدی

US Bomb Sale to Israel

ٹرمپ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دیدی

ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی، ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھر کانگریس کو نظرانداز کرتے ہوئیاسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی،امریکی محکمہ خارجہ نے انوکھی منطق پیش کی کہ ہنگامی صورتحال کے باعث فوری منظوری ضروری تھی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا اسرائیل کو مزید 12 ہزار بی ایل یو 110 بم فراہم کرے گا،اسرائیل کو15 کروڑ ڈالرمیں 12 ہزار بم فروخت کیے جائیں گے،اسرائیل کو تیکنیکی مدد اور متعلقہ پرزے بھی دیے جائیں گے۔دوسری جانب امریکی اسلحہ سازکمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنابڑھانے پراتفاق کیاہے،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکی دفاعی کمپنیوں نے جدید ہتھیاروں کی تیار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکا کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریبا لامحدود ذخیرہ موجود ہے جبکہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔

ایران کے بعد کیوبا امریکہ کا اگلا ہدف ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

Next Post
باجوہ کو برین ہیمریج ہوگیا، بیٹوں کو پہچاننے سے انکار
Previous Post
ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھائو ،ایران کا ٹرمپ کو چیلنج