جنگ میں امریکا کے 39طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا

امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ایڈورڈ کیس نے تسلیم کیا ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کے 39 طیارے تباہ ہوئے۔ ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی میں خصوصی سماعت کے دوران پنٹاگان کے سی ایف او جے ہرسٹ پر سوالات کی بھرمار کردی تاہم ایران جنگ میں امریکا کو نقصان کا پوچھا تو جے ہرسٹ … Continue reading جنگ میں امریکا کے 39طیارے تباہ ہوئے، امریکی رکن کانگریس نے تسلیم کرلیا