یونیورسٹی آف لکی مروت میں5 روزہ گیمز ڈویلپمنٹ ہینڈز آن پریکٹس ورکشاپ اختتام پذیر

سرائے نورنگ: وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب خان کی قیادت میں یونیورسٹی آف لکی مروت میں پانچ روزہ گیمز ڈویلپمنٹ ہینڈز آن پریکٹس ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IC&IT)، یونیورسٹی آف لکی مروت کے زیرِ اہتمام منعقدہ پانچ روزہ گیمز ڈویلپمنٹ ہینڈز آن پریکٹس ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر … یونیورسٹی آف لکی مروت میں5 روزہ گیمز ڈویلپمنٹ ہینڈز آن پریکٹس ورکشاپ اختتام پذیر پڑھنا جاری رکھیں