دنیا گلوبل وارمنگ کی خطرناک ترین حد کے قریب پہنچ گئی

اقوام متحدہ کی جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ 2025 میں دنیا بھر میں گرین ہائوس گیسوں کے اخراج کی شرح ریکارڈ سطح پر برقرار رہی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ اگر حکومتوں نے اپنے حالیہ ماحولیاتی وعدوں کو پورا کر بھی دیا، تب بھی اس … دنیا گلوبل وارمنگ کی خطرناک ترین حد کے قریب پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں