سعودی عرب میں 1400برس قدیم حضرت عمر فاروق کے نام کاکتبہ دریافت
سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ منورہ کے علاقے المہد گورنری میں ایک نایاب اور تاریخی سنگی کتبے کی دریافت کا اعلان کیا ہے، جسے ابتدائی اسلامی تاریخ کے حوالے سے نہایت اہم دریافت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق دریافت ہونے والے کتبے پر یہ عبارت درج ہے: اللہ عمر … Continue reading سعودی عرب میں 1400برس قدیم حضرت عمر فاروق کے نام کاکتبہ دریافت
0 Comments