برطانیہ میں جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجہ حرارت گزشتہ 142 برس کی تاریخ میں جون … Continue reading برطانیہ میں جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار
0 Comments