یوگنڈا میں 38افراد کو قتل کرکے لاشیں کھانے والا انسان گرفتار

یوگنڈا میں 15سال کے دوران 38افراد کو قتل کرکے ان کی لاشیں کھانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے سیریل کلر کو گرفتار کرلیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم مجوریزی موسیٰ پر الزام ہے کہ اس نے 2010سے 2025کے دوران یوگنڈا کے اضلاع ماساکا، ایبانڈا اور کازو میں متعدد افراد کو قتل کیا اور ان … یوگنڈا میں 38افراد کو قتل کرکے لاشیں کھانے والا انسان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں