یو اے ای جانے والوں کیلئے خوشخبری، بچوں کی ویزا فیس ختم

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بیرون ملک سے آنے والے خاندانوں کیلئے سہولت فراہم کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کیلئے ٹورسٹ ویزا کی سرکاری فیس محدود مدت کیلئے ختم کردی ہے۔یو اے ای کے اعلان کے مطابق اس سلسلے میں سرکاری ویزا درخواست فیس 15 … Continue reading یو اے ای جانے والوں کیلئے خوشخبری، بچوں کی ویزا فیس ختم