متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتیں 4درہم فی لیٹر سے تجاوز کرگئیں
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتیں 4 درہم فی لیٹر سے تجاوز کرگئیں اور چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عرب میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2026 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے، جن کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگیا۔ نئی … متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتیں 4درہم فی لیٹر سے تجاوز کرگئیں پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے