متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

متحدہ عرب امارات میں نومبر 2026 کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ، جس کے تحت پیٹرول کی تمام اقسام کی قیمتوں میں 24 فلس فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 فلس فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ملک بھر میں … متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پڑھنا جاری رکھیں