فیفا ورلڈکپ، ٹرمپ کی فائنل میں شرکت کی تصدیق، فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے

فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فٹبال فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں شرکت کریں گے اور فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل 19 جولائی کو نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے … Continue reading فیفا ورلڈکپ، ٹرمپ کی فائنل میں شرکت کی تصدیق، فاتح ٹیم کو ٹرافی دیں گے