امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن، ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریبات کے سلسلے میں ایک خصوصی یادگاری امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن جاری کر دیا ہے، جس میں ان کی تصویر نمایاں طور پر شامل کی گئی ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پاسپورٹ کے نئے ڈیزائن کی تصویر شیئر … Continue reading امریکی پاسپورٹ کا نیا ڈیزائن، ٹرمپ نے اپنی ہی تصویر چھاپ دی
0 Comments