ٹرمپ اور نیتن یاہو میں فون پر شدید تلخ کلامی کا انکشاف

ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی شروع کرنے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فون پر شدید اختلافات سامنے آئے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم ایران پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لیے امریکی صدر پر زور دے رہے ہیں، تاہم واشنگٹن اور خلیجی ممالک سفارتی حل … ٹرمپ اور نیتن یاہو میں فون پر شدید تلخ کلامی کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں