ٹرمپ کو قطر کی طرف سے تحفے میں ملے لگژری جہاز کی رونمائی
قطر کی جانب سے امریکی صدر کو تحفے میں دئیے گئے نئے ایئر فورس ون لگژری جہاز کی رونمائی کر دی گئی قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا 40 کروڑ ڈالر کا جدید بوئنگ طیار ہ نئے ایئر فورس ون کے طور پر استعمال ہوگا۔ جسے ایئر فورس ون بیڑے کا حصہ بنایا … Continue reading ٹرمپ کو قطر کی طرف سے تحفے میں ملے لگژری جہاز کی رونمائی
0 Comments