ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 6 بدنصیب بیٹسمین جو سنچری نہ کر سکے

ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنانا ہر بلے باز کا خواب ہوتا ہے تاہم کبھی کبھی صرف ایک رن کی دوری بھی ناقابل یقین مایوسی میں بدل جاتی ہے۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں صرف چھ ایسے بلے باز گزرے ہیں جو اپنی ٹیم کی آخری وکٹ گرنے تک 99 رنز پر ناٹ آئوٹ رہے اور ایک … ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے 6 بدنصیب بیٹسمین جو سنچری نہ کر سکے پڑھنا جاری رکھیں