تہران میں رات کو آسمان پر نظر آنے والی پراسرار روشنیاں

ایران کے دارالحکومت تہران میں رات کو آسمان پر نظر آنے والی پراسرار روشنیاں سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیوز میں تاریک آسمان پر کئی روشنیاں حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ بعض صارفین نے اسے ڈرون قرار دیا تو کچھ کے خیال میں یہ ڈرونز کا گروپ، کوئی … Continue reading تہران میں رات کو آسمان پر نظر آنے والی پراسرار روشنیاں