سوات خود کش حملے کا مقدمہ درج ، حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا

خیبرپختونخوا کے سیاحتی شہر سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے قریب ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ خود کش حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سوات میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی شفاف اور … Continue reading سوات خود کش حملے کا مقدمہ درج ، حملہ آوور کا تعلق دیر سے نکلا