سوات میں ایبٹ آباد کی رہائشی لڑکی زیادتی کے بعد قتل
سوات کے علاقہ تھانہ رحیم آباد پولیس کو ایک جوان العمر لڑکی کے قتل کی اطلاع ملی۔ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے بھائی شہریار ولد عمر فاروق، ساکن عثمان آباد ایبٹ آباد کی مدعیت پر ملزمان اسفندیار ولد محمد طارق اور محمد مزمل ولد سید احمد، ساکنان پشاور کے خلاف مقدمہ درج کیا … Continue reading سوات میں ایبٹ آباد کی رہائشی لڑکی زیادتی کے بعد قتل
0 Comments