دنیا کی طاقتور ترین دوربین نے سورج کی انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں

سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے طاقتور شمسی دوربین کی مدد سے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کر لیں جن میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے ہوئے بھنور انتہائی واضح انداز میں نظر آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت سورج کے مقناطیسی نظام … Continue reading دنیا کی طاقتور ترین دوربین نے سورج کی انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں