سبسڈی کوٹے کے مطابق پیٹرول کی فراہمی ،موٹر سائیکلوں اور رکشوں کیلئے ایپ تیار

حکومت نے موٹر سائیکلوں، رکشوں اور 800 سی سی گاڑیوں کے لیے ایندھن فراہمی کے لیے موبائل ایپلیکیشن پر مبنی کوٹہ سسٹم کو حتمی شکل دے دی ، اقدام کا مقصد کم آمدنی والے طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کو یقینی بنانا اور تیل کی کھپت کو کم کرنا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر سرکاری … Continue reading سبسڈی کوٹے کے مطابق پیٹرول کی فراہمی ،موٹر سائیکلوں اور رکشوں کیلئے ایپ تیار