آبنائے ہرمز میں 2ہزار جہاز اور20ہزار ملاح پھنس گئے
انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو ہزار جہاز اور بیس ہزار ملاح پھنس چکے ہیں۔انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کے مطابق موجودہ صورتحال عالمی شپنگ انڈسٹری کے لئے بڑا چیلنج بن چکی ہے، جتنی دیر یہ جہاز وہاں رہیں گے اتنا ہی عملہ ذہنی دبا، تھکن اور ضروری سامان کی … Continue reading آبنائے ہرمز میں 2ہزار جہاز اور20ہزار ملاح پھنس گئے
0 Comments