دھوپ سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایمبولینس کا کامیاب تجربہ
افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی کے مسئلے کے حل کے لیے نیدرلینڈز کے طلبہ نے ایک منفرد گاڑی تیار کی ہے جسے اسٹیلا جووا کا نام دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیارپورٹس کے مطابق افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم کے تقریبا ایک تہائی لوگ ایسے علاقوں میں … Continue reading دھوپ سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایمبولینس کا کامیاب تجربہ
0 Comments