430 رنز کا تعاقب، سری لنکا نے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے 430 رنز کاہدف پورا کرتے ہوئے انگلینڈ کو دو کٹوں سے شکست دیدی ،انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک نے 116 گیندوں پر 21 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 202 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی جو رائیگاں چلی گئی ، انگلینڈ … 430 رنز کا تعاقب، سری لنکا نے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا پڑھنا جاری رکھیں