سپرم وہیلز رابطے کیلئے انسانوں جیسی بولی کا استعمال کرتی ہیں

حالیہ سائنسی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والی سپرم وہیل مچھلیاں بالکل انسانوں کی طرح حروفِ تہجی اور الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے گپ شپ کرتی ہیں۔برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق نئی تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ سپرم وہیل مچھلیاں مخصوص کلک آوازوں کے … Continue reading سپرم وہیلز رابطے کیلئے انسانوں جیسی بولی کا استعمال کرتی ہیں